ﻣﮑﺎﻓﺎﺕ ﻋﻤﻞ



السلام عليكم


ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﮯ "ﻣﮑﺎﻓﺎﺕ ﻋﻤﻞ" ﺳﮑﻮﻥ ﺳﺎ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ۔۔
یہ عمل مجھے کسی کے خلاف بُرا کرنے سے نہ صرف روکتا ہے بلکہ میرے ساتھ کچھ بُرا ہو تو صبر بھی دیتا ہے.
کیونکہ
خدا بہترین انتقام لینے والا ہے
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے!!



Comments